×
Image

شب براءت کی حقیقت کتاب وسنت کی روشنی میں - (اردو)

زیر نظر مقالہ میں ماہ شعبان کی بدعتوں خاص کرکے شب براءت کی حقیقت کو بے نقاب کیا گیا ہے. مختصر مگر نہایت ہی جامع ومانع مضمون ہے ضرور پڑھیں.

Image

ماه رجب اور شبِ معراج و ماهِ شعبان اور شبِ براءت - (اردو)

زير نظر كتابچہ میں کتاب وسنت کی واضح دلائل کی روشنی میں ماہ رجب و ماہ شعبان کی شرعی فضیلت اور اس ماہ میں جہالت ولاعلمی یا تعصب و اندھی تقلید کی بنا پر کی جانے والی بدعات وغیر شرعی امور کا علمی ردّ پیش کیا گیا ہے. بے حد....

Image

ماہ شعبان میں کرنے اور نہ کرنے کے کام - (اردو)

اس پمفلیٹ میں ماہ شعبان میں کئے جانے والے ان اعمال کا تذکرہ ہے جو صحیح احادیث سے ثابت ہیں، نیز ان بدعات کی بھی وضاحت ہے جو لوگوں نے اس ماہ میں ایجاد کیا ہے

Image

ماہ شعبان کے مختصر احکام - (اردو)

ماہ شعبان کے مختصر احکام

Image

رجب اور شعبان کی بدعتیں - (اردو)

اس بات کا بیان کہ دین مکمل ہوگیا ہے اس میں کمی وزیادتی کرنا بدعت ہے،اورجوبھی چیز کتاب وسنت اور سنت خلفائے راشدین کے خلاف ہے وہ بدعت ہے،اسی طرح جو بھی چیز خیرالقرون کے عہد میں نہ پائی گئی وہ چیزبدعت ہے۔پھررجب وشعبان کی اہمیت وفضیلت بیان کرکے اس....

Image

ماہ ِ شعبان اور آج کا مسلمان - (اردو)

ماہ شعبان اور آج کا مسلمان : زیر نظر پمفلٹ میں اختصار کے ساتھ ماہ شعبان کی شرعی فضیلت بیان کرکے اس ماہ میں کی جانے والی بدعات وبے جارسومات سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔

Image

ماہِ شعبان اور ہمارا طرزِ عمل - (اردو)

ماہ شعبان اسلامی سال کا آٹھواں ماہ مبارک ہے ۔ دین اسلام کے بنیادی مصادر پر نظر دوڑانے کے بعد اس ماہ میں صرف نفلی روزے رکھنے کی ترغیب ملتی ہے ، دیگر مخصوص عبادات کے بارے میں شرعی نصوص وارد نہیں ہوئیں هیں , درج ذیل مضمون میں ماہ....

Image

ماه شعبان اور موجوده مسلمان - (اردو)

ویڈیو مذکور میں ماہ شعبان کی فضیلت واہمیت پر روشنی ڈال کر اس ماہ میں کئے جانے والے بدعى اور غیر شرعى اعمال وافعال سے پردہ اٹھایا گیا ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.(مقرّر:شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ)

Image

پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیث – ایک جائزہ - (اردو)

پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیث – ایک جائزہ: زیرنظر مقالہ میں پندرہویں شعبان کی رات سے متعلّق تمام روایتوں کا دراسہ کرکے شب براءت کی بدعت سے پردہ اٹھایا گیا ہے، اور اس سے دور رہنے کی سختی سے تاکید کی گئی ہے۔

Image

شب براءت کی حقیقت - (اردو)

اس کیسٹ میں شب براءت( پندرہویں شعبان کی رات) کی حقیقت کوطشت ازبام کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ یہ شیعوں کی ایجاد کردہ بدعت ہے جسکوشیعہ حضرات اپنے بارھویں امام مہدی غائب کی زبردستی عدم سے وجود میں لائے جانے پرصحابہ کرام سےتبرا بازی (سب وشتم وبے زاری)....