×
Image

علم کی اہمیت - (اردو)

ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں تعليمکی اہمیت اور اس سے متعلقہ مسائل کوقرآن وصحیح احادیث اور دیگرمذاہب کی روشنی میں ذکرکیا گیا ہے، ضرور مشاہدہ فرمائیں.

Image

علم کی اہمیت - (اردو)

علم کی اہمیت کسی پر مخفی نہیں , علم یہ ایمان کا راہنما ہے بغیر علم کے کوئی قوم نہ تو دنیا میں ترقی حاصل کرسکتی ہے نہ ہی آخرت میں فلاح پاسکتی ہے ویڈیو مذکورمیں علم دین کی اہمیت سے متعلق تفصیلى روشنی ڈالی گئی ہے.

Image

ذکر کی فضیلت - (اردو)

اس ویڈیو میں اللہ رب العالمین کا تقوی اختیار کرنے،اس کا ذکر کرنے اور اس کا شکرکرنے پر ابھارا گیا ہے،نیز ذکر کی اہمیت وفضیلت،اس کی اقسام،شروط،اوقات،اور اس کے فوائد کو بیان کیا گیا ہے،اورذکر الہی سے غفلت کرنے والوں کی مذّمت بیان کی گئی ہے۔

Image

علماء کا احترام - (اردو)

علماء کا احترام: پیش نظر ویڈیو میں مشہورعالم دین وخطیب حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ۔ نے علم اورعلماء کا مقام ومرتبہ، کتاب وسنت پرمبنی علماء کے اقوال پراعتماد وبھروسہ،علماء کے احترام وآداب کا طریقہ،سلف کے یہاں علم اورعلماء کا مقام،اوران کا عزت واحترام، نیزعلماء لوگوں کے احترام کا....

Image

علم کے آداب - (اردو)

علم کے آداب: علم کی تعریف، اس کے فضائل وثمرات، حصولِ علم کا شرعی حکم، طالب علم کے آداب، تحصیل علم پر معاون اسباب،علم حاصل کرنے کے وسائل وطرق، وہ غلطیاں جو اکتسابِ علم میں رُکاوٹ بنتی ہیں اور تشنگان علم ان کا ارتکاب کرتے نظر آتے ہیں، ان سب....

Image

حصول علم دین کی اہمیت - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں پروفیسر ام القری یونیورسٹی، ومُدرّس حرمِ کعبہ ڈاکٹر وصی اللہ بن محمد عباس ۔ حفظہ اللہ ۔ نے علم دین اور اسکے حصول کی اہمیت وفضیلت ، اور کن کن چیزوں کی جانکاری حاصل کرنی ضروری ہے وغیرہ سے متعلق نہایت ہی مفید ومؤثر گفتگو فرمائی....

Image

ردِّ تقلید ( قرآن وحدیث،آثارصحابہ وتصریحاتِ ائمہ عظام واقوال علماء کرام کی روشنی میں) - (اردو)

زیرمطالعہ کتاب میں شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے قرآن وحدیث،آثارصحابہ وتصریحات ائمہ عظام واقوال علماء کرام کی روشنی میں تقلید کی تردید فرماکر کتاب وسنت کی اتباع کی دعوت دی ہے۔

Image

طلب علم کی فضیلت ووجوب - (اردو)

اس ویڈیو میں علم شرعی کی فضیلت اور اس کے طلب کے وجوب کو بیان کیا گیا ہے۔

Image

شرعى مسائل ميں شرط لگانے كا حكم - (اردو)

شرعى علم كا مذاكرہ اور مطالعہ كرتے وقت بعض طلباء شرط ركھتے ہيں كہ جو بھى كسى مسئلہ ميں غلطى كريگا وہ غلطى كى تصحيح كرنے والے كو ايك كتاب خريد كر ديگا، تو كيا يہ حلال ہے ؟

Image

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور سائنس کے اعترافات - (اردو)

زیر نظر مضمون میں حدیث نبوی صلى اللہ علیہ وسلم کے چند ایسے امورکا تذکرہ کیا گیا ہے جنکا اعتراف خود سائنس نے کیا ہے.

Image

تقلید کی شرعی حیثیت،اشکالات اور شبہات کا ازالہ - (اردو)

زیرمطالعہ کتاب میں شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے تقلید کی شرعی حیثیت کو بیان کرکے اس کے متعلقہ شبہات واشکالات کا نہایت مسکت علمی جواب دیاہے۔ تقلید کے موضوع پرنہایت بہترین تالیف ہے جو عوام وخواص،طلبا اورعلماء سب کے لئے مفید ہے(تقدیم وتعلیق:ڈاکٹرحافظ محمد شہبازحسن)