×
Image

رياض الصالحين - (اردو)

رياض الصالحين : ساتویں صدی ہجری کے امام نووی کی ایسی تالیف ہے جسے حسن قبول حاصل ہے۔ عبادات سے لے کر معاملات تک اور معاشرت سے لے کر سیاسیات تک، زندگی کے تمام اہم شعبوں کے لیے قرآن و حدیث سے جس طرح رہنمائی مہیا فرمائی گئی ہے، اس....

Image

حفظ حدیث کا پہلا انعامی مقابلہ - (اردو)

عقیدت، شریعت اور اخلاقیات سے متعلق چیدہ و چنیدہ حدیثوں کا مجموعہ.

Image

مسند احمد بن حنبل - (اردو)

زیر نظر کتاب امام المحدثین، شمس الموحدین اور کتاب وسنت کے بے باک داعی امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی خدمت حدیث کے سلسلہ میں معرکہ آراء تصنیف ہے ۔جس کی حسن ترتیب اور بہترین انتخاب کی دنیا معترف ہے۔ یہ کتاب احادیث نبویہ کا عظیم و وسیع ذخیرہ....

Image

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور سائنس کے اعترافات - (اردو)

زیر نظر مضمون میں حدیث نبوی صلى اللہ علیہ وسلم کے چند ایسے امورکا تذکرہ کیا گیا ہے جنکا اعتراف خود سائنس نے کیا ہے.

Image

سُنن ابن ماجہ - (اردو)

سُنن ابن ماجہ (اُردو): اس وقت آپ کے سامنے کتب ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ کتب ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث....

Image

سُنن ابوداود - (اردو)

سُنن ابوداود(اردو): "سنن ابوداود" اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے تیسری اہم کتاب ہے جس میں امام ابوداود رحمہ اللہ نے فقہی ابواب کے اعتبار سے احکام سے متعلق (5274) حدیثیں جمع فرمائی ہیں، البتہ بخاری مسلم رحمہما اللہ کی طرح اس میں صحت....

Image

جامع ترمذی - (اردو)

جامع ترمذی (اُردو): جامع ترمذی کا مقام ومرتبہ کسی سے مخفی نہیں ہے ۔ اہل سنت وجماعت کے نزدیک حدیث کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے جس کی اکثر احادیث قابل حجت وعمل ہیں۔ اس کتاب میں امام ترمذیؒ نے سیر، آداب، تفسیر ، عقائد، فتن، احکام ،....

Image

صحيح مسلم - (اردو)

قرآن کریم کے بعد صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہےاوراس کے بعد دوسری کتاب صحیح مسلم ہے جس کے اندر وارد احادیث کی صحت پر امت مسلمہ کا اتفاق ہے، جسے امام مسلم بن حجاج رحمہ اللہ نے تین لاکهـ احادیث کے مجموعہ سے منتخب کرکے مرتب کیا ہے. اس....

Image

مختصر صحیح بخاری - (اردو)

زیر نظر کتاب نویں صدی ہجری کے ایک عظیم محدث امام زین الدین احمد بن عبد اللطیف زبیدی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف لطیف ہے، جس میں انہوں نے صحیح بخاری کی صرف مرفوع متصل احادیث کا انتخاب فرمایا ہے۔ امام بخاری ایک ایک حدیث فقہی مسائل کے استنباط کی....

Image

سنن نسائی - (اردو)

سُنن نسائی (اردو) : پیش نظرکتاب اہل سنت وجماعت کے نزدیک حدیث کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک اہم کتاب سنن نسائی (المجتبی) کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی بیشتر حدیثیں قابل حجّت وعمل ہیں ، البتہ بعض حدیثیں ضعیف ہیں۔ اس کتاب کو بعض مغاربہ نے حسن....

Image

مشکو’ۃ المصابیح - (اردو)

مشکو’ۃ المصابیح : زیرنظرکتاب حدیث نبوی صلى الله عليه وسلم کے مشہوراورمتداول مجموعے مشکاۃ المصابیح کا اردو ترجمہ ہے جوپانچ جلدوں پرمشتمل چھ ہزارچورانوے احادیث نبوی صلى الله عليه وسلم کا انمول ذخیرہ ہے جنہیں امام بغوی رحمہ اللہ نے حدیث کی مشہورکتابوں سے منتخب کرکےاسکا نام" مصابیح السنۃ" رکھا....