×
Image

اسلام میں پکی قبروں کی حیثیت - (اردو)

یہ علامہ شوکانی رحمہ اللہ کی معرکۃ الآراء کتاب ھے، اس میں موصوف نے بہت ساری احادیث اور اقوال اھل علم سے قبروں کو پکی بنانے کو حرام ثابت کیا ھے ۔

Image

قبروں کی زیارت اور صاحبِ قبرسے فریاد - (اردو)

قبروں کی شرعی زیارت کا کیا طریقہ ہے؟زندہ یا فوت شدہ سے دعا کروانا کیسا ہے؟ پیروں اور قبروں کے سامنے ماتھا ٹیکنے والے کا کیا حکم ہے؟ مرتبہ اور عزت کا واسطہ دے کر قرب تلاش کرنا کیسا ہے؟ اور صوفیاء کے بیان کردہ متعدد سلسلوں کی حیثیت کیا....

Image

عورتوں کے لئے قبرستان کی زیارت کا حکم - (اردو)

عورتوں کے لئے قبرستان کی زیارت کا حکم : زیر نظر مقالہ میں قرآن وحدیث اورعلماء کرام کے فتاوی کی روشنی میں عورتوں کیلئے قبرستان کی زیارت کے حکم کو تفصیلی طورپر بیان کیا گیا ہے.

Image

قبروں پرمساجد اور اسلام - (اردو)

زیرنظرکتاب محدث عصر,ذہبی زماں ,وقت کے ابن حجرعلامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی ان نادرومایہ نازتا لیفات میں سے ایک ہے جسکے اندرقبروں پرمساجد تعمیرکرنے,ان پرنمازپڑھنےاوردعامانگنے,قرآن کی تلاوت کرنے, قبرنبوی - صلى الله عليه وسلم - کے مسجد نبوی میں داخل ہونے, نیزقبوریوں کے شبہات اورانکی مزعومہ حجتوں وغیرہ کے....

Image

موت: (کفن دفن سے قبرتک) - (اردو)

ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں موت ، تجہیز،تکفین ، تدفین اور قبر سے متعلق چند اہم مسائل کتاب وسنت کی روشنى میں پیش کئے گئے ہیں ضرورمشاهده فرمائیں.

Image

جنازہ , قبر اور تعزیت کی چند بدعات - (اردو)

زیر نظر مقالہ میں جنازہ , قبر اور تعزیت سے متعلق مسلم معاشرہ میں پائی جانے والی چند بدعات کا جائزہ لے کر انکا شرعی رد پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید مضمون ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.