×
Image

حراستِ توحید - (اردو)

عقیدۂ توحید ہی دین کی اساس وبنیاد ہے،انسانی نجات کا دارومدار عقیدہ کی اصلاح ودرستگی پرمبنی ہے ۔اور موجودہ دور میں چونکہ دینی بے راہ روی عام ہے شرک وبدعات اورجادوگروشعبدہ بازوں کاہر طرف بازار گرم ہے،انسان کا اپنا عقیدہ محفوظ رکھنا مشکل ہوگیا ہے ۔ چنانچہ لوگوں کی اصلاح....

Image

وہمی علاج اور اس کے نقصانات - (اردو)

اس جہاں میں کامل تصرف کا حق اللہ ہی کو حاصل ہے، نیز وہی مختار کل ہے، اس کے علاوہ کوئی ضرر اور نقصان کو دور نہیں کر سکتا، لہذا وہمی علاج جیسے تعویذ، گنڈے، گھونگے یا پیوند وغیرہ کا سہارا نہ لیا جائے۔

Image

غیر اللہ سے دعا کرنا باطل عمل ہے: ۵۰ دلیلوں کی روشنی میں - (اردو)

غیر اللہ سے دعا کرنا باطل عمل ہے: ۵۰ دلیلوں کی روشنی میں

Image

یہ در،یہ آستانے - (اردو)

زیرنظرکتاب "یہ در،یہ آستانے" دراصل آپ بیتی ہے ایک ایسے شخص کی جو تیس سال سے زائد عرصہ تک شرک وبدعت اور اوہام و خرافات کے بحر بیکراں میں غرق ،حیران وسرگرداں رہا...بالآخرایک دن سفینہ توحید پرسوار ہوکر ساحل حق و نجات سے ہمکنار ہوا...پھر اپنے اس سفرنامہ توحید کو....

Image

قبروں پر تعمیرات کی حُرمت اور شیخ محمد بن عبد الوہاب کی دعوت سے متعلق شبہات اور انکا ردّ - (اردو)

سوال:حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے علی بن ابی طالب کو فرمایا تھا کہ: ( أَنْ لَا تَدَعَ تِمْثَالًا إِلَّا طَمَسْتَهُ ، وَلَا قَبْرًا مُشْرِفًا إِلَّا سَوَّيْتَهُ)’’کسی بھی اونچی قبر کو برابر کئے بغیر مت چھوڑنا‘‘ لیکن کچھ جماعتیں اولیائے کرام کے بارے میں غلو کرتے....

Image

گناہ کبیرہ میں سے سنگین گناہ - (اردو)

گناہ کبیرہ میں سے سنگین گناہ

Image

مَزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت - (اردو)

اللہ تعالیٰ نے جس پر زور طریقے سے شرک کی مذمت کی ہے کسی اور چیز کی نہیں کی ہے۔حتی کہ شرک کی طرف جانے والے ذرائع اور اسباب سے بھی منع فرما دیا ہے۔ شرک کا لغوی معنی برابری جبکہ شرک کی واضح تعریف جو علماء کرام نے کی....

Image

تعویذ گنڈہ کی شرعی حیثیت - (اردو)

تعویذ گنڈہ کی شرعی حیثیت: زیر نظر پمفلٹ میں جھاڑ پھونک،تعویذ گنڈہ اور پریم منتر کی شرعی حیثیت کو اختصار کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔

Image

شرک اکبروشرک اصغر - (اردو)

زيرمطالعہ کتاب میں شرک کی تعریف،شرك کے اقسام، شرك کے نقصانات ومفاسد،شرک کے سے بچنے کے وسائل وذرائع سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں سیرحاصل بحث کی گئی ہے.

Image

مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت - (اردو)

مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت : قارئین کرام! عصرِ حاضر میں قبروں ،مزاروں اور درباروں پر صریح بُت پرستی کا جو بازار گرم ہے ،عقیدہ توحیدِ باری تعالٰی کی حقیقت کو جسطرح وہاں مسخ کیا جارہا ہے،شرک وبُت پرستی کے اُن اڈّوں پر قرآن حکیم اور سنت محمّدی کی....

Image

قبر پرستی دنیا میں کیسے پھیلی؟ - (اردو)

زیر نظرکتابچہ میں دنیا میں قبرپرستی پھیلنے کے اسباب ووجوہات ذكر کئے گئے ہیں اور اس فتنہ عظیمہ سے روکنے کے وسائل وذرائع بیان کیے گئے ہیں. یہ کتابچہ جہاں عام اورکم پڑھے لکھے لوگوں کیلئے عقیدہ کی مضبوطی کا باعث بنے گا وہیں یہ واعظین کیلئے بھی ایک نایاب....

Image

شرک کے اثرات - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شرک کی تعریف, شرک کی شناعتیں اور اسکے امت پر برے اثرات سے متعلق تفصیلى روشنی ڈالی گئی ہیں.