×
داعی مکتب تعاونی وتوعیۃ الجالیات ربوہ ، ریاض میں انٹرنیٹ سیکشن کے داعی وباحث، جامعہ سلفیہ بنارس کے قدیم فارغین میں سے ھیں اور کئی کتابوں کے مولف ھیں جن میں بینک کا سود حلال ھے؟ اور عقیدہ یا جہالت قابل ذکر ھیں ۔