روزے دار کے جسم سے خون نکلنے کے مختصر احکام
اردو زبان میں ترجمہ شدہ ایک مضمون جس میں شیخ ابن باز، شیخ ابن عثیمین اور لجنہ دائمہ کے فتاویٰ کی روشنی میں روزہ دار کے جسم سے خون کے آنے کے احکام کے بارے میں بتایا گیا ہے جس میں مصنف نے روزہ دار کے خون کے بارے میں اہم مسائل کو جمع کیا ہے.
زمرے
- أحكام الصيام << حكم الصيام وفضله << العبادات << فقه