ویلنٹائن ڈے منانے کا شرعی حکم (مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء سعودی عرب)
سعودی عرب کی مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء سے مندرجہ ذیل سوال پوچھا گیا :"بعض لوگ 14 فرورى کو ہرسال عیدِ محبت ویلنٹائن ڈے(valentine day ) مناتے ہیں –جسمیں سرخ گلاب کے (پھول) ایک دوسرے کو تحفے دئے جاتے ہیں اور سرخ لباس پہنے جاتے ہیں ’ اسی طرح بعض مبارکبادیں بھی دیتے ہیں’ اسکے علاوہ بعض دکانیں اپنی پروڈکٹس پرجو اس دن کی مناسبت سے ہوتی ہیں اعلانات وپیغامات پرنٹ کرتی ہیں- آپ کی مندرجہ ذیل باتوں کے بارے میں کیا رائے ہے؟".
اس مادہ کے ترجمے
زمرے
- عام فتاوی << فتاوی << فقہ
- ویلنٹائن ڈے << نو ایجاد تہوار << عید << بار بار آنے والے مواقع << الثقافة الإسلامية