قربانی کی اہمیت
"زیر نظرویڈیومیں شیخ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ نے قربانی کے تعلق سے تین اہم نکات پر تفصیلی گفتگو فرمایا ہے:
قربانی کیا ہے؟ شریعت میں قربانی کی کیا اہمیت ہے؟
قربانی کا مقصد کیا ہے؟
اسی طرح قربانی کی شروط،دیگراحکام ومسائل بیان کرکے قربانی سے متعلق شبہات والزامات کا علمی رد پیش کیا ہے۔ نہایت ہی مفید بیان ہے ضرور مستفید ہوں۔"
زمرے
- حج و عمرہ << عبادات << فقہ
- قربانی << عید << بار بار آنے والے مواقع << الثقافة الإسلامية