علامات ِ قیامت کا بیان
زیرنظر کتاب میں یوم آخرت کا بیان کرتے ہوئے قیامت کی چھوٹی بڑی نشانیوں کو بیان کیا گیا ہے اوردنیا کے اندر وقوع پذیر ہونے والی ان نشانیوں سے عبرت ونصیحت حاصل کرکے نیک اعمال کرنے کی دعوت دی گئی ہے