ذوالحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت، قربانی اور عید کے بعض احکام
زیر نظر مقالہ ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن كى فضيلت، قربانى اورعيد كے بعض احکام ومسائل پرمشتمل ہے.
(ملاحظہ:۱۔ صفحہ ۳ پر(يستحب التبكيرإلى الفرائض) کا ترجمہ’’فرض نمازوں کے بعد بلند آواز سے تکبیرکہنا‘‘ کیا گیا ہے جبکہ اس کا ترجمہ: فرائض کی ادائیگی میں جلدی کرنا ہے۔ )۲۔ اسی طرح تحلیل کے بجائے:تھلیل ہے۔