كيا ذبح کے لئے عقیدہ کا صحیح ہونا ضروری ہے؟
کیا ذبح کیلئے عقیدہ کا صحیح ہونا ضروری ہے؟ اہل کتاب –یہودونصارى’ , مجوس, شیعہ وروافض ,قبرپرست ,تارک صلو’ۃ اوردیگرکفارومشرکین کے ذبیحہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟اہل کتاب ومشرکین کے برتنوں کےاستعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ ان سب کے بارے میں كتاب وسنت کی روشنی میں علماء سلف وخلف کے اقوال کوبیان کیا گیا ہے.
زمرے
- حج و عمرہ << عبادات << فقہ
- قربانی << عید << بار بار آنے والے مواقع << الثقافة الإسلامية
- فتاوی << فقہ