×
Image

عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ

ہندوستان کے مشہورسلفی ادارہ جامعہ اسلامیہ سنابل ،دہلی سے شرعی علوم میں فراغت حاصل کرکے جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے عربی ادب وترجمہ میں ماسٹرکیا،اوروہیں پر عربی زبان وادب میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں،اوراردو ہندی زبان میں اسلام ہاؤس ڈاٹ کام پرمترجم،مراجع شرعی اورمدقق لغوی کی حیثیت سے....

Image

ام عبد منیب

محترمہ ام عبد منیب پاکستان کی مشہورعالمہ دین ہیں،بہت ساری دینی واصلاحی کتابوں کی مصنفہ ہیں،آپ کے صاحبزادہ عبد منیب کے قائم کردہ ادارہ، مشربہ علم وحکمت سے آپ کی تصنیفات برابرشائع ہوتی رہتی ہیں۔

Image

حافظ عمران ایوب لاہوری

مشہور عالم دین پاکستان

Image

سراج الدین ندوی

ہندوستان کے ایک عالم دین ہیں،اورکتاب ’’قرآن وحدیث ،طب وحکمت اورجدید سائنس کی روشنی میں بچّوں کی تربیت کیسے کریں؟‘‘ کے مولف ہیں۔

Image

شہاب الدین مدنی

ناظم صوبائی جمعیت اہل حدیث،مشرقی یوپی،لکنؤ،ہند

Image

حافظ عبد العظیم عمری مدنی

مشہور داعی وعالم ہندوستان

Image

محمود احمد غضنفر

مشہور عالم دین وقلمکار ومترجم اردو،پاکستان