جامعہ علمیہ سرگودھا ،پاکستان کے ایک مدرس ہیں اروحافظ عبد اللہ محدث روپڑی رحمۃ اللہ علیہ کے لائق ترین شاگرد ہیں
استاذ جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں،مہاراشٹر۔ہند
مشہور عالم دین ۔ پاکستان.
مشہور عالم وخطیب ہند، فاضل مدینہ یونیورسٹی
امام محمد سعود اسلامک یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں،اورفی الحال جالیات ربوہ میں دعوتی فریضہ انجام دے رہے ہیں۔
سیّد توصیف الرحمن راشدی،اردو داعی ومترجم ،ریاض
عبدالہادی عبد الخالق مدنی: مشہور عالم دین -ہند.
عبد الخالق صدیقی،مشہور عالم دین وداعی پاکستان
معروف و مشہور امام
جامعہ اسلامیہ سنابل ،نئی دہلی کے فارغ التحصیل ہیں، اور اس وقت اسلامک انفارمیشن سنٹر،ممبئی،انڈیا میں دعوتِ دین کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔’’یزید بن معاویہؓ پرالزامات کا تحقیقی جائزہ‘‘ موصوف کے رشحاتِ قلم سے نکلی ہوئی اب تک کی سب سے مشہور تحقیقی تالیف ہے۔