محمد فرقان سلفی فاضل مدینہ یونیورسٹی،
عالم دین ہند،فاضل مدینہ یونیورسٹی،اردو داعی جالیات القطیف
No Description
رکن کبارعلماء کمیٹی سعودی عرب
جنوب ریاض کے شہرالحریق میں پیدائش ہوئی ،کبارعلماء سے علمی تشنگی حاصل کی،مختلف مناصب پرفائز ہوئے، دائمی فتوی کمیٹی کے ممبر رہے۔ مشہور اساتذہ میں سے علامہ محمد امین شنقیطی،شیخ عبد الرزاق عفیفی،شیخ عبد الرحمن افریقی چند ہیں۔وفات 1426ھ رمضان میں ہوئی۔
ہندوستان کے مشہور عالم دین، ونامور محدث، 1414ھ میں وفات پائے، مصنف: مرعاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح
سائمن الفریڈو،ایم اے۔ ولایت متحدہ امریکہ
خالد بن سعود بلیہد، رکن سعودی علمی جمعیت برائے سنّت
No Description
حافظ ثناء اللہ مدنی ہندوستان سے تعلق رکھتے ہیں ،آپ پیس ٹی وی اردو کے مشہور خطیب ہیں ،اور اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیرنگرانی چلنے والے اسلامک انٹرنیشنل اسکول میں بحیثیت استاذ ہیں،اسی طرح اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیرنگرانی چلنے والے شعبہ تحقیق میں ایک ریسرچ ایگزیٹو کے طور پر....