×
Image

شبلی نعمانی

مشہور عالم دین، وسیرت نگار وادیب ہند، وفات1914 م مشہور تالیف: انتقاد تاریخ التمدًن الاسلامی، سیرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ

Image

حکیم بن عادل زمو عقیلی

آپ انجینئر شریف حکم بن عادل بن حسن بن علي بن خلف بن حسن بن علی معصرانی ہیں جو زمو نویری،عقیلی ،ہاشمی سے ملقب ہیں، ، Sales and Marketing Director - Communications & Networking Management - ie. Me. Me for Automatic control systems, Ltd. Riyadh

Image

سعد بن عبد اللہ حمید

امام محمد بن سعود کے اصول دین کالج سے 1402ھ میں بی۔اے۔ کی،پھر علمی سفر جاری رکھا اور 1407ھ میں وہیں سے ایم ۔اے کیا اور ان کے رسالہ کا عنوان تھا«تحقيق مختصر استدراك الذهبي على مستدرك أبي عبدالله الحاكم - القسم الثاني»اور یہ مطبوع ہے۔ اور پھر پی ایچ....

Image

بكر بن عبد الله ابو زيد

-آپ الجنہ الدئمہ کے ممبر ھیں

Image

ابوبکربن العربی

محمد بن عبد اللہ بن محمد بن عبد اللہ بن احمد بن العربی المعافری آپ شہر. اشبیلیہ جواندلس کی بڑی راجدھانی میں سے ایک تھی,22 شعبان جمعرات کے دن 466ھ میں پیدا ہوئے. آپ کی بہت ساری تصنیفات ہیں ان میں سےمشہوریہ هے: العواصم من القواصم في تحقيق مواقف الصحابة....

Image

ابو کریم مراکشی

ابوکریم مراکشی، ریسرچ اسکالر تقابل ادیان