×
Image

محمد طاہر کردی

آپ شیخ محمد طاہربن عبد القادر بن محمود کردی علمی گھرانہ سے تعلق رکھتے ہیں، مکہ مکرّمہ میں ۱۳۲۱ھ میں پید اہوئے،مصحف مکہ مکرّمہ کی کتابت کا شرف حاصل ہے، اور حرم مکی شریف کی توسیع کی بنیاد میں شریک ہوئے ہیں، آپ کی چالیس تصنیفات ہیں، جن میں سے....

Image

احمد بن عثمان المزید

ملک سعودیونیورسٹی ریاض سعودی عرب میں عقیدہ اورہمعصرمذاہب کے استاد ہیں

Image

عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلیؔ مدنی

مشہور عالم دین، ہند ۔ فاضل مدینہ یونیورسٹی،

Image

حافظ عبد الشکور

پاکستان کے عالم دین واردو داعی

Image

عبد الرزاق اسکندر

جامعہ علوم اسلامیہ کراچی کے صدر

Image

على بن محمد قضیبی

ابو خلیفہ على بن محمد قضیبی پہلے شیعہ لیکن اللہ کے فضل سے سنی ہوگئے.

Image

علی بن عبد الرحمن الحذیفی

امام وخطیب مسجد نبوی مدینہ