×
Image

حسن بن علی بن خلف بربہاری

امام بربہاری: حنابلہ کے شیخ،حافظ ماہر،ثقہ فقیہ،ابو محمد حسن بن علی بن خل بربہاری، بربہار کی طرف منسوب ہے، اور یہ ایک دوائی کا نام ہے جو ہند سے لائی جاتی تھی،96سال کی عمر میں رجب سن 329ھ میں وفات پائے،،اور ایک قول77 سال بھی ہے۔،

Image

محمد انور محمد قاسم سلفی

جمعیہ احیاء التراث اسلامی کویت کے تابع برصغیر کمیٹی کے مشہور داعی

Image

ابو یونس محمد یحیی گوندلوی

مشہور عالم دین ومحدّث گوندلوی

Image

محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی

صاحب مشکاۃ المصابیح،آٹھویں صدی ہجری کے مشہور عالم

Image

احسان العتيبي

No Description

Image

مسلم بن حجاج بن مسلم قشیری نیساپوری

امام ابوحسین مسلم بن حجاج بن مسلم قشیری نیساپوری (821-875ه‍) احادیث کے نامورمصنف میں سے ایک ہیں جوصحیح مسلم کے مصنف ہیں اللہ کی ان پروسیع رحمتیں نازل ہوں.