×
Image

واقعہ کربلا، حقائق وپس منظر - (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے واقعہ کربلا کے تعلق سے چنداہم نکات پر گفتگو فرمائی ہے جو کربلا کے حقائق وپس منظر کو سمجھنے کے لئے کافی ہیں: 1۔ تاریخ کا اتنا مشہور واقعہ تاریخ سے زیادہ افسانہ کیوں بن گیا؟....

Image

مقام صحابہ رضی اللہ عنہم اور موجودہ مسلمان - (اردو)

جسطرح قرآن مجيد كي تفسيروتعبير نبي صلى الله عليه وسلم کی سیرت طیبہ کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی بالکل اسی طرح رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کی تعبیروتکمیل اور بقا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے عمل وکردار کے بغیر ممکن نہیں’ کیونکہ صحابہ کرام ہی....

Image

نبی صلى اللہ علیہ وسلم پر دروود وسلام بھیجنے کی فضیلت - (اردو)

درودوسلام کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ درودوسلام کی کیا فضیلت واہمیت ہے؟ درود ابراہیمی کیا ہے؟ خود ساختہ درود(درود تنجینا’درودتاج’درودلکھی’درود رضویہ وغیرہ) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ویڈیومذکورمیں ان سب کے بارے میں شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے تفصیلی روشنی ڈالنے کی نہایت ہی عمدہ کوشش کی....

Image

عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم اور چند غورطلب پہلو - (اردو)

محترم ناظرین! دین کسی کی سمجھ اور ذاتی رائے کا نام نہیں ’ بلکہ کتاب اللہ وسنت رسول کا نام ہے جسے صحابہ کرام نے اپنے حبیب صلى اللہ علیہ وسلم سے حاصل کرکے امت تک بلاکسی زیادتی وکمی کے پہنچایا ہے لہذا ہروہ کام جس پر کتاب وسنت کی....

Image

جنت کے مناظر اور اسکے حقدار - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں شیخ عبدالمجیدبن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے جنت کے مناظراور اسکے حقدار سے متعلق نہایت ہی عمدہ گفتگو فرمائی ہے جسمیں مندرجہ ذیل عناصرکو موضوع بحث بنایا ہے:1-جنت کا معنى ومفہوم اور اسکا وجود2-جنت کے مختلف نام 3-جنت اور جنتیوں کے حالات وصفات4-جنت کے درجات ومراتب 4-....

Image

اسلام ميں تعویذ گنڈہ اورجھاڑپھونک کی شرعی حیثیت - (اردو)

زيرنظرویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے تعویذ وگنڈہ اور جھاڑپھونک کی شرعی حیثیت بیان کرکے مسلم معاشرے میں پھیلے ہوئے اس خطرناک برائی اورشعبدہ بازوں کی شعبدہ بازی ومکارى سے آگا ہ کیا ہے.تاکہ مسلمان اپنے قیمتى متاعِ حیات یعنی عقیدہ کو شرک وبدعت....

Image

زبان کی حفاظت - (اردو)

زبان اللہ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے جس کی اہمیت کا اندازہ وہی شخص لگا سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے، زبان دو دھاری تلوار ہے، اگر اسے خیر وبھلائی کے کاموں میں استعمال کی جائے تو دنیا میں عزت و شرف اور جنت میں....

Image

عشرہ ذی الحجہ کے فضائل واعمال - (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں عشرہ ذی الحجہ کے فضائل اور اس میں کئے جانے والے اعمال کو اختصار کے ساتھ پیش کیا ہے۔

Image

رمضان کی فضیلت واہمیت - (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے توبہ واستغفار کے ذریعے ماہ رمضان کا استقبال کرنے کی دعوت دی ہے، نیز ماہ رمضان کے روزے کی اہمیت وفرضیت ،فضیلت وحکمت،روزے سے متعلق دیگراہم امورکا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔

Image

فضائل ومناقب عمررضی اللہ عنہ - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے خلیفہ ثانی عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی سیرت وحیات اورفضائل ومناقب کو بیان کرکے ان کی شخصیت سے متعلق سبائی سازشوں کو بھی بے نقاب کیا ہے۔

Image

فرضیت صیام (احکام ومسائل) - (اردو)

زیرنظر کتاب میں ماہ رمضان کی عظمت وفضیلت بیان کرکے روزے کے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی بہترین انداز میں ترتیب دیا گیا ہے.

Image

اعتكاف كی فضیلت اوراسکے شروط وآداب - (اردو)

اعتکاف کی فضیلت کیا ہے؟ اسکے آداب وشرائط کیا ہیں؟ اسکے احکام کیا ہیں؟ مبطلات اعتکاف کیا ہیں؟ ان سب کوجانئے مقالہ مذکورمیں.