×
Image

ہم حج کیسے کریں؟ - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے حج وعمرہ کی فضیلت، اسکے آداب وشروط ،اور طریقے کو نہایت ہی عمدہ اور عام فہم اسلوب میں پیش کیا ہے حجاج ومعتمرین کیلئے اسکا مشاہدہ بے حد مفید ہے.

Image

اما نت کا مفہوم - (اردو)

امانت کسے کہتے ہیں؟ اسکی کیا اہمیت وفضیلت ہے؟ اسکی کتنی قسمیں ہیں؟ مسلم معاشرے وسماج میں اسکے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ امانت کے کیا تقاضے وضوابط ہیں؟ ان سب کے بارے میں ویڈیو مذکورمیں تفصیلی بیان ہے.نہایت ہی اہم ویڈیو ہے جسے فضیلۃ الشیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی....

Image

قرآن كريم اور قوموں کا عروج وزوال - (اردو)

زيرنظرویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ اسلوب میں قوموں کی عروج وزوال کی داستان کو قرآن کے آئینے میں بیان کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ رفعت وبلندی قوموں کو صرف قرآنی فرامین کے مطابق عمل کرکے ہی حاصل....

Image

ماه شعبان اور موجوده مسلمان - (اردو)

ویڈیو مذکور میں ماہ شعبان کی فضیلت واہمیت پر روشنی ڈال کر اس ماہ میں کئے جانے والے بدعى اور غیر شرعى اعمال وافعال سے پردہ اٹھایا گیا ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.(مقرّر:شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ)

Image

ماہِ رجب اور مسلمانوں کا طرزِعمل - (اردو)

زیرنظرویڈیومیں فضیلة الشیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی -حفظہ اللہ - نے ماہ رجب کی شرعى حرمت و فضیلت بیان کرکے اس ماہ میں کئے جانے والے غیر شرعی اعمال وافعال کی نہایت سختی سے تردید فرمائی ہے ، بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ کریں.

Image

سیرت نبى صلى اللہ علیہ وسلم اور غیر اسلامى افکار - (اردو)

ویڈیو مذکور میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی پاک سیرت کو بیان کرکے اس سے متعلق غیر اسلامی افکار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے تاکہ بندہ مومن اپنے آپ کو غلط افکار سے محفوظ رکھ سکے. نہایت ہی عمدہ اور موثر بیان ہے ضرور مشاہدہ کریں.

Image

ماہِ ربیع الأوَّل اور موجودہ مسلمان - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے سنت کی اہمیت بیان کرکے بدعت کی خطرناکی سے آگاہ کیا ہے اور عید میلاد نبو ى -صلى اللہ علیہ وسلم -منانے والوں کی مزعومہ وباطل شبہات کا علمی رد پیش کیا ہے.

Image

ماہ صفر اورنحوست - (اردو)

ماہ صفر ہجری سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے جسکی شریعت سے کوئی مخصوص فضیلت ثابت نہیں ہے اور نہ ہی اسے منحوس قرار دیا گیا ہے مگرافسوس کہ امت کا بعض طبقہ ایسا ہے جو اسے منحوس گردانتا ہےکتابچہ مذکور میں اسی سے متعلق مختصر طورپر عمدہ....

Image

ماہ صفر اور موجودہ مسلمان - (اردو)

اسلام ایک صاف ستھرا دین ہے جسمیں ہر قسم کی توہمات اور بدشگونی وبدفالی کی شدید مذمت کی گئی ہے, اسی طرح کسی دن یا مہینہ کو منحوس سمجھنے سے روکا کیا گیا ہے لیکن أفسوس ! اپنے آپ کو اہل سنت وجماعت کا دعوى کرنے والا مسلمان اس بیجا....

Image

محرّم کی فضیلت - (اردو)

فضيلة الشیخ عبد المجید مدنی حفظہ اللہ کی محرّم کی فضیلت اور اس ماہ میں کئے جانے والے غیر شرعی اعمال سے متعلق یہ نہایت ہی مفید و یڈیو ہے ضرور دیکھیں.

Image

صبر کی اہمیت وضرورت - (اردو)

زیر نظر سى ڈی میں شیخ عبد المجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں صبر کا معنى ومفہوم’صبر کی اہمیت وضرورت’ صبر کے فوائد وثمرات’صبر انبياء ’صبر صحابہ’ صبرتابعين’صبر سلف وغیرہ پر عمدہ روشنى ڈالی ہے نہایت ہی مفید ومؤثر خطاب ہے ضرور سنیں.