translation تالیف : عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
1

ماہ صفر اورنحوست

711.1 KB PDF

ماہ صفر ہجری سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے جسکی شریعت سے کوئی مخصوص فضیلت ثابت نہیں ہے اور نہ ہی اسے منحوس قرار دیا گیا ہے مگرافسوس کہ امت کا بعض طبقہ ایسا ہے جو اسے منحوس گردانتا ہےکتابچہ مذکور میں اسی سے متعلق مختصر طورپر عمدہ گفتگو کی گئی ہے.