×
Image

عقیدہ واسطیہ - (اردو)

پیش نظر کتاب شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کی گرانقدر تالیف (العقیدہ الواسطیہ) کا اردو ترجمہ ہے، جو عقیدہ سلف کے بیان میں ایک مختصر مگر جامع رسالہ ہے۔ اس کتاب میں شیخ الاسلام ؒ نے توحید باری تعالی کے ساتھ ساتھ، صفات الہی، عرش الہی، رویت الہی اورکرامات اولیاء وغیرہ....

Image

قبروں کی زیارت اور صاحبِ قبرسے فریاد - (اردو)

قبروں کی شرعی زیارت کا کیا طریقہ ہے؟زندہ یا فوت شدہ سے دعا کروانا کیسا ہے؟ پیروں اور قبروں کے سامنے ماتھا ٹیکنے والے کا کیا حکم ہے؟ مرتبہ اور عزت کا واسطہ دے کر قرب تلاش کرنا کیسا ہے؟ اور صوفیاء کے بیان کردہ متعدد سلسلوں کی حیثیت کیا....

Image

کتاب الوسیلہ - (اردو)

کتاب الوسیلہ لابن تیمیہ: شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ۔ساتویں صدی ہجری میں جب کہ ہر طرف شرک و بدعت ،تصوف و فلسفہ اور الحاد ولادینیت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے چھائے ہوئے تھے،جناب امام نے توحید رسالت اور آخرت پر ایمان و....

Image

خالق اورمخلوق کے درمیان واسطہ کی حقیقت - (اردو)

اس مختصر کتابچہ میں وسائط وتوسل ،توحید وشرک وغیرہ جیسے عقیدہ کے اہم مباحث کے بارے میں گفتگو کرکے خالق ومخلوق کے درمیان واسطہ کی حقیقت کو واضح کیا گیا ہے۔

Image

عقیدہ توحید کی روشنی میں ر وضۂ رسولﷺ کی زیارت - (اردو)

امت ِ مسلمہ کا اس بات پر اجماع ہے کہ دینِ اسلام کامل ہے او راس میں کسی قسم کی زیادتی او رکمی کرنا موجب کفر ہے ۔اس لیے ہر مسلمان کا یہ عقیدہ ہونا چاہیے کہ اللہ تعالی نےہم مسلمانوں پر صرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ....

Image

مناسک حج (امام ابن تیمیہ الحرّانیؒ وامام محمد اسماعیل صنعانیؒ) - (اردو)

زیرنظر کتاب "مناسک حج"شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کی شاندار تصنیف ہے۔جس کا اردو ترجمہ مولانا عبد الرحیمؒ ناظم مکتبہ علوم مشرقیہ دار العلوم پشاورنے کیا ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں حج کے متعلقہ تمام مسائل اوراس دوران پڑھی جانے والی دعائیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جمع کر....

Image

رحمانی اولیاء وشیطانی اولیاء - (اردو)

موجودہ زمانے میں بہت سارے جاہل، بے عمل اور تارکِ سنُّت لوگوں کو سماج ومعاشرے میں اولیاء اللہ کا درجہ دے دیا گیا ہے، جو سادہ لوح عوام کو گمراہ کرکے اپنی اپنی جیبوں کو گرم کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ لیکن حقیقت میں اولیاء اللہ کون ہیں؟ شریعت اسلامیہ....

Image

علی بن ابی طالب رضي اللہ عنہ کے فضائل اوران کے لیے صلی اللہ علیہ وسلم کی تخصیص - (اردو)

علی بن ابی طالب رضي اللہ تعالی عنہ کو صلی اللہ علیہ وسلم کہنے کے بارہ میں کیا حکم ہے اورکیا یہ صحیح ہے کہ نہیں ؟

Image

كيا ذبح کے لئے عقیدہ کا صحیح ہونا ضروری ہے؟ - (اردو)

کیا ذبح کیلئے عقیدہ کا صحیح ہونا ضروری ہے؟ اہل کتاب –یہودونصارى’ , مجوس, شیعہ وروافض ,قبرپرست ,تارک صلو’ۃ اوردیگرکفارومشرکین کے ذبیحہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟اہل کتاب ومشرکین کے برتنوں کےاستعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ ان سب کے بارے میں كتاب وسنت کی روشنی میں علماء سلف....

Image

اصول تفسیر - (اردو)

زیرنظررسالہ ایسے وقیع مقدمہ پرمشتمل ہے جوقرآن کے فہم اوراسکی تفسیرومعانى کی معرفت میں معین ہے ،اس بارے میں منقول ومعقول ، حق وباطل کی تمییز کرنے والا اور قیل وقال میں فیصلہ کن ، دلیل کی راہ دکھانے والا ہے.یہ اسلئے ہے کہ کتب تفسیر میں رطب ویابس کی....

Image

ائمہ سلف اور اتباع سنت - (اردو)

زيرمطالعہ کتاب "رفع الملام عن ائمة الأعلام" میں اکابرعلماء اورخصوصاً ائمہ اربعہ کی جانب منسوب اس غلط فہمی کا ازالہ کیا گیا ہے کہ انہوں نے دانستہ حدیث نبویہ کو نظرانداز کرکے اپنے مقلدین کو اپنے اقوال وافکارکی پیروی کا حکم دیا- امام ابن تیمیہ –رحمہ اللہ- نے دلائل وبراہین....