×
Image

توفیق الباری شرح صحیح بخاری - (اردو)

امام بخاریؒ ﷫ کی شخصیت اور ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں. سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام بخاری رحمہ اللہ نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب رياض الجنة میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں....

Image

طلاق کی کتاب - (اردو)

قارئین کرام! طلاق کے سلسلے میں تمام مذاہب افراط وتفریط کے شکا رہیں جبکہ ‏اسلام ایسا معتدل نظام لایا ہے کہ جس میں نہ افراط ہے اورنہ تفریط ،اسلام نے زوجین ‏میں سے ہرایک کواسکا پورا پورا حق دیا ہے‏ ،نہ تودونوں کو طلاق کی کھلی اجازت دی ہے ‏کہ....

Image

خواتین اور رمضان المبارک - (اردو)

یہ کتاب سعودی عرب کے ممتاز عالم دین ،شیخ ابو الحسن بن علی العلی (امام وخطیب جامع الناصریہ) کے ان مختصر دروس کا مجموعہ ہے جو انہوں نے رمضان المبارک میں ہر رات نماز عشاء کی اذان اور اقامت کے درمیانی وقفے میں آٹھ دس منٹ کے لئے خواتین سے....

Image

لغات القرآن الكريم - (اردو)

زیر نظر کتاب قرآن کریم کے مشکل الفاظ کے معانی پر مشتمل ہے جسے آسانی کے لئے عوام الناس کی خدمت میں حیدرآباد قرآن انڈر اسٹینڈ اکیڈمی کی طرف سے پیش کیا گیا ہے .نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

کہ (کیا رسول ﷺ نے ماں بہن کی گالی دینے کی اجازت دی ہے؟) - (اردو)

یہ رسالہ اس غلط فہمى کو دور کرنے کے لئے تحریر کیا گیا ہے کہ (کیا رسول ﷺ نے ماں بہن کی گالی دینے کی اجازت دی ہے؟) اور اس غلط فہمى سے متعلق أحادیث کى صحیح وضاحت کى گئى ہے۔ کتاب کے مؤلف شیخ عبدالحسیب عمری مدنی ہیں۔

Image

حسن معاشرت - (اردو)

حسن معاشرت

Image

رجب کے کونڈوں پر ایک نظر - (اردو)

اسلامی مہینہ رجب کی بائیس تاریخ کو منائی جانے والی کونڈے بھرنے کی رسم موجودہ دورمیں برصغیرپاک وہند میں کافی شہرت ورواج پاچکی ہے.اوراس رسم کو جعفرصادق رضی اللہ عنہ سے منسوب کردیا گیا ہے جبکہ اس رسم سے انکادور کا بھی واسطہ نہیں ’بلکہ یہ رسم دراصل شیعوں نے....

Image

تربیت نفس - معالم وخطوط - (اردو)

پیش نظر کتاب میں تربیت نفس سے متعلق درج ذیل محورکے تحت عمدہ گفتگو کی گئی ہے: ذاتی تربیت کا مقصد،ذاتی تربیت کی اہمیت، تربیت سے اہمال برتنے کے اسباب،ذاتی تربیت کے اسلوب، تربیت کے جوانب واقسام ،تربیت کے ثمرات ونتائج

Image

خالص اسلامی عقیدہ - (اردو)

اہل سنت اور گروہ کے طریقہ کار کے مطابق عقیدے کی بنیادوں کا خلاصہ کرنے والی کتاب

Image

مشکو’ۃ المصابیح - (اردو)

مشکو’ۃ المصابیح : زیرنظرکتاب حدیث نبوی صلى الله عليه وسلم کے مشہوراورمتداول مجموعے مشکاۃ المصابیح کا اردو ترجمہ ہے جوپانچ جلدوں پرمشتمل چھ ہزارچورانوے احادیث نبوی صلى الله عليه وسلم کا انمول ذخیرہ ہے جنہیں امام بغوی رحمہ اللہ نے حدیث کی مشہورکتابوں سے منتخب کرکےاسکا نام" مصابیح السنۃ" رکھا....

Image

تحریک اہل حدیث کا تاریخی پس منظر - (اردو)

قارئین ! تحریک اہلحدیث کوئی نئی تحریک نہیں ہے۔ بلکہ یہ وہی تحریک ہے جو عہد نبوی اور عہد صحابہ سے چلی آرہی ہے۔ جس کا شعار کتاب اللہ اور سنت رسول ہے۔ ہمارے جن قارئین کی نظر اسلام پر ہوگی، وہ بخوبی جانتے ہونگے کہ اسلام کی ابتدائی تاریخ....