×
Image

مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے، جن میں سے وہاں کی مسجد کے پانی سے تبرّک حاصل کرنا ، وہاں کی مسجد یا اس کے پاس کی قبروں کی قداست کا اعتقاد رکھنا ، وہاں....

Image

صبر کی اہمیـت وضرورت - (اردو)

ویڈیو مذکور میں شیخ عبد المجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں صبر کا معنى ومفہوم’صبر کی اہمیت وضرورت’ صبر کے فوائد وثمرات’صبر انبياء ’صبر صحابہ’ صبرتابعين ’صبر سلف وغيره پر روشنى ڈالی ہے نہایت ہی مفید ومؤثر خطاب ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.

Image

غیرمسلم معاشرہ میں مسلمانوں کا کردار - (اردو)

ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کے طور پر غیرمسلم معاشرے میں مسلمانوں کے کردارکو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ اسلوب میں پیش کیا گیا ہے.ضرورمشاہدہ فرمائیں.

Image

عربی بول چال - 12 - (اردو)

عربی زبان اہل جنت اور قرآن کی زبان ہے - دین کو صحیح طور سے سمجھنے کیلئے عربی زبان کا سیکھنا ضروری ہے چنانچہ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے "قرآن اندر اسٹینڈنگ اکیڈمی" حیدرآباد کی جانب سے اردو زبان میں "عربی بول چال " کا یہ ویڈیو اور کتاب....

Image

ماہ رمضان - 4 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں ماہ رمضان کی فضیلت اور اس کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔

Image

پانچ مذاھب - 8 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں اتباع قرآن وسنت صحیحہ کی ترغیب اور شیطانی راھوں سے ڈرایا گیا ھے۔

Image

جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 33 - (اردو)

اس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے.

Image

میاں بیوی کے حقوق - 4 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں میاں وبیوی کے حقوق تفصیل کے ساتھہ بیان کئے گئے ھیں۔

Image

ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں - (اردو)

كسى کوزخم لگے کھائے دوسراحلوہ كيا شب براءت شيعوں کی شب تبراّ سے ہے؟کیا نصف شعبان کا روزہ رکھنا جائز ہے؟ کیا نصف شعبان کی رات صلاۃ الفیہ(ہزاری نماز) پڑھنی جائزہے یا یہ 448ھ كی ابن ابی الحمراء نابلسی کی ایجاد کردہ بدعت ہے؟ کیا شعبان کا حلوہ پکانا جائزہے....

Image

قِصص الانبیاء قرآن واحادیث صحیحہ کی روشنی میں ، ماخوزاز : (البدایہ والنہایہ ) - (اردو)

پیش نطرکتاب مشہور مفسّر ِقرآن اور محدّث ومؤرّخ امام ابو الفداء اسماعیل بن کثیر دمشقی رحمہ اللہ کی معرکہ آرا تاریخی تصنیف (البدایہ والنہایہ) سے ماخوز ہے، اس کتاب میں موصوفؒ نے انبیاء ورُسل کی پاکیزہ زندگیوں کے حالات، ان کے مجاہدوں اور اُن کی تبلیغی کاوشوں کو قرآن واحادیثِ....

Image

نیک اعمال کا ثواب تمام مسلمانوں کو ہدیہ کرنے کا حکم - (اردو)

سوال: ایک شخص میقات سے احرام باندھتا ہے، اور اپنے عمرہ کا ثواب تمام مسلمانوں کو ہدیہ کرنے کی نیت کرتا ہے، تو کیا اس کا عمرہ مقبول ہوگا؟ اور کیا اس کے اس عمل کا اجر مسلمانوں کو پہنچے گا؟