×
Image

نماز نبوى صلى الله عليه وسلم كا طريقه - (اردو)

نمازِ نبوی کا طریقہ : یہ اردو زبان میں فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ہیثم سرحان کی تیار کردہ تصویری بورڈ ہے، اس میں نمازِ نبوی کے طریقے (تکبیر سے سلام پھیرنے تک) کا خلاصہ ہے تصویری وضاحتوں کے ساتھ، گویا کہ آپ اسے دیکھ رہے ہیںـ

Image

محرّم الحرام کی اہمیت اورفضائل صحا بہ کرام - (اردو)

ماہ محرم زمین وآسمان کی تخلیق سےصدیوں برس پہلے ہی رب کے یہاں محترم قراردیا گیا تھا اسکی حرمت کسی حادثہ یا شخصیت کی وجہ سے نہیں بلکہ رب کی طرف سے حرمت قراردینے کیوجہ سے ہے.زیرنظرکیسٹ میں محرم الحرام کی اہمیت وعظمت اورصحابہ کرام کے فضائل کوکتاب وسنت کی....

Image

سود کی حرمت ومذمّت اور چند مروّجہ شکلیں - (اردو)

اس ویڈیو میں شیخ محمد اشفاق سلفی مدنی حفظہ اللہ نے قرآن وسنت کی واضح دلیلوں کی روشنی میں سود کی حرمت ومذمّت کو بیان کرکے اس سے بچنے کی تلقین کی ہے۔

Image

تزکیہ نفس (دل کی اصلاح وصفائی) - (اردو)

تزکیہ نفس: موجودہ دور میں خال خال ہی لوگ باطن کی صفائی و اصلاح کی طرف توجہ دیتے ہیں جبکہ دل کی صفائی سے خود انسان کی شخصیت پر اور انسانی معاشرہ وسماج پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، اور دل کی فساد وبگاڑ اور اسکی ناپاکی سے خود انسان....

Image

احکام ومسائل کتاب وسنت کی روشنی میںَ - (اردو)

احكام ومسائل كتاب وسنت کی روشنی میں: زیر مطالعہ كتاب قرآن وسنت کی روشن دلائل سے مزیّن،روزمرّہ زندگی کے مسائل سے متعلق اہم فتاوے پر مشتمل ہے جسےمشہورمحقّق وعالم دین شیخ ابو الحسن مبشر احمد ربانی - حفظہ اللہ- نے ترتیب دیا ہے،اس کتاب کا مطالعہ ہر عام وخاص کیلئے....

Image

قيامت كى نشانیاں - 8 - (اردو)

قیامت کی بہت ساری نشانیاں ہیں جو اس دنیا میں بحکم الہی یکے بعد دیگرے واقع ہوتی رہتی ہیں ’جنکا مقصد یہ ہے کہ انسان ان نشانیوں پر غور وفکرکرکے زیادہ سے زیادہ نیکى وتقوى کا کام کرے تاکہ بروز قیامت عذاب الہی سے نجات پا کر جنت کا مستحق....

Image

عربی حروف اور قرآن وحدیث کے سیکھنے کا نورانی قاعدہ - 50 - (اردو)

قرآن پاک کو سیکھنے کیلئے اسکے بنیادی قواعد کا سیکھنا ضروری ہے اور یہ بہت ہی آسان ہے اسی چیزکو پیش نظر رکھتے ہوئے آپکی خدمت میں عربی حروف اور قرآن وحدیث کو صحیح طور سے سیکھنے کیلئے "نورانی قاعدے " کا یہ ویڈیو پیش کیا جارہا ہے جو چھوٹے....

Image

مسجد حرام میں بعض انبیاء کے مدفون ہونے کی مزعومہ روایات کا تنقیدی وتحقیقی جائزہ - (اردو)

کیا مسجد حرام میں بعض انبیاء کی قبریں ہیں؟ اس سلسلہ میں پائی جانے والى روایات کی صحت کیسی ہیں ؟ ان سب کے بارے میں تحقیقى علم حاصل کریں مقالہ مذکورہ میں.

Image

مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 28 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔

Image

دجال کا خروج - 3 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دجال کے خروج اور اس کے عظیم فتنوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔

Image

مسائل زکوۃ - 4 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں زکوۃ کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔

Image

نماز نبوی صلى الله عليه وسلم ( احادیث صحیحہ کی روشنی میں ) - (اردو)

زیر نظر کتاب میں نبی پاک صلى اللہ علیہ وسلم کے نمازکے طریقہ کو صحیح أحادیث کی روشنی میں تفصیلى طورپربیان کیا گیا ہے.