×
Image

ابراہیم علیہ السلام کی زندگی مثالی کیوں؟ - (اردو)

پیش نظر مقالہ میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب حفظہ اللہ نے ان اسباب کا تذکرہ کیا ہے جس کی وجہ سے امام الموحدین ،ابو الانبیاء ،اللہ کےخلیل ابراہیم علیہ السلام کی زندگی امت محمدیہ کے لئے اسوہ ونمونہ قرار پائی۔

Image

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اندازِ محبت - (اردو)

امام وخطیب مسجد نبوی ڈاکٹرعبد المحسن القاسم حفظہ اللہ نے 23 ربیع الاول 1435ھ کا خطبہ جمعہ ’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام کا اندازِ محبت‘‘ کے عنوان پر دیا جس میں انہوں نے فرمایا کہ: اطاعت الہی اس دنیا میں ہر بھلائی کا ذریعہ ہے، جبکہ....

Image

عمل کے قبول ہونے کی شرطیں - (اردو)

پیش نظر مضمون ڈاکٹر صالح سعد سحیمی حفظہ اللہ کی کتاب مذکرہ فی العقیدہ سے ماخوز ایک اہم فصل ہے ۔واضح رہے کہ کتاب (مذکرہ فی العقیدہ ) مدینہ یونیورسٹی کی طرف سے مختلف ممالک میں منعقد ہونے والے تدریبی کورس میں بطور نصاب پڑھایا جاتا ہے۔مولانا عبدالخالق بن محمد....

Image

حج اور توحید - (اردو)

ز یرنظر کتابچہ میں مختصرطور پرحج کے دروس واسباق قلمبند کئے گئے ہیں جن میں سے توحید کو لازم پکڑنا اور شرک وبدعت سے بیزاری کا اظہار کرنا سب سے اہم ہے.

Image

ماہ صفر اورنحوست - (اردو)

ماہ صفر ہجری سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے جسکی شریعت سے کوئی مخصوص فضیلت ثابت نہیں ہے اور نہ ہی اسے منحوس قرار دیا گیا ہے مگرافسوس کہ امت کا بعض طبقہ ایسا ہے جو اسے منحوس گردانتا ہےکتابچہ مذکور میں اسی سے متعلق مختصر طورپر عمدہ....

Image

ماہِ محرّم اور شہادتِ حسین رضی اللہ عنہ - (اردو)

زیرنظر کتابچہ میں ماہ محرم خصوصاً یوم عاشوراء کی اہمیت وفضیلت بیان کی گئی ہے اور قاتلین حسین-رضی اللہ عنہ- سے پردہ اٹھاکر اس دن کو سوگ وماتم اور غیرشرعی رسوم میں تبدیل کرنے سے روکا گیا ہے.نہایت ہی مفید مضمون ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.