×
Image

ہدایت کا مالک صرف اللہ ہے - (اردو)

زير نظر ویڈیومیں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ ہدایت وتوفیق صرف اللہ رب العالمین کے ہاتھ میں ہے اسلئے ہمیں صرف اسی سے ہدایت وتوفیق طلب کرنی چاہئے.

Image

عشرہ ذوالحجہ کے فضائل واحکام - (اردو)

ذو الحجہ کا پہلا عشرہ یعنی اسکے ابتدائی دس دن سال کے سارے دنوں میں سب سے زیادہ برکت والے دن ہیں، انکا مقام ومرتبہ بہت بلند ہے، ان میں نیکیاں کمانے کے متعدّد مواقع ہیں،ان کی فضیلت کے بہت سے دلائل ہیں، کتابچہ مذکور میں شیخ عبدالهادى عبدالخالق مدنى-حفظہ....

Image

محاسبہ نفس - (اردو)

اللہ کے نزدیک سب سے کامیاب وہوشیار وہ شخص ہے جو نفس کا محاسبہ کرتا ہے اور نفسانی خواہشات کی اتباع وپیروی سے باز رھتا ہے تاکہ بروز قیامت محاسبہ الہی سے بچ سکے. ویڈیو مذکورمیں محاسبہ نفس کی طرف دعوت دے کراسکی اصلاح وتزکیے کا حکم دیا گیا ہے.

Image

فقہ صیام - (اردو)

کتاب مذکور میں روزہ کے احکام ومسائل کو سوال وجواب کی شکل میں ترتیب دیا گیا ہے نہایت ہی عمدہ کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

كھانے پینے کے آداب قرآن مجید اور صحیح احادیث کی روشنى میں - (اردو)

کھانا پینا اللہ تبارک وتعالى کی ایک عظیم نعمت ہے، جس پر ہمیں اللہ کا شکریہ اداکرنا ضروری ہے.اوراللہ کی شکرگزارى کا طریقہ يہ ہے کہ کھانے پینے کے معاملہ میں ہم ان آداب کو بجالائیں جسکی تعلیم اسنے اپنے آخرى رسول محمد صلى اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ ہم....

Image

بدعت کی پہچان اور اسکی تباہ کاریاں - (اردو)

زیر نظر کتاب میں بدعت کی تعریف ,اسکی علامت, اور امت پر اسکے برے اثرات سے متعلق علمی گفتگو کی گئی ہے نہایت ہی مفید مضمون ہے ضرور پڑھیں.

Image

غلو كے کرشمے - (اردو)

غلو کے کرشمے: اس کتاب کے اندر غلو کے مفہوم ،اسکی تاریخ ،اسکے انتشارکے اسباب اور اس سے بچنے کے وسائل وغیرہ سے متعلق قرآن وسنت کی روشنى میں نہایت ہی عمدہ روشنى ڈالی گئی ہے.

Image

اسلامی حقوق وآداب - (اردو)

قارئین کرام! ادب وہ قیمتی جوہر اور گراں مایہ گوہرہے جو انسان کو اخلاق حمیدہ کے اپنانے اور اعمال قبیحہ کے ترک کرنے پرآمادہ کرتا ہےـ ادب ہی وہ ظاہری دلیل ہے جس کے ذریعہ انسان کی عقلمندی وہوشیاری کا فیصلہ کیا جاتا ہےـ ادب آدمی کو معنوی حسن وجمال....

Image

تزکیہ نفس (دل کی اصلاح وصفائی) - (اردو)

تزکیہ نفس: موجودہ دور میں خال خال ہی لوگ باطن کی صفائی و اصلاح کی طرف توجہ دیتے ہیں جبکہ دل کی صفائی سے خود انسان کی شخصیت پر اور انسانی معاشرہ وسماج پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، اور دل کی فساد وبگاڑ اور اسکی ناپاکی سے خود انسان....