×
Image

نمازچھوڑنے والے کا حکم - (اردو)

تارک صلاۃ کے حکم کے بارے میں قدیم وجدید ہردورمیں علما کرام کے مابین اختلاف رہا ہے ، مصنف رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں علماء کےتمام اقوال کا خلاصہ پیش کیا ہے اورکتاب کودواہم فصلوں میں تقسیم کیا ہے: پہلی فصل: نمازچھوڑنے والے کا حکم دوسری فصل:نمازچھوڑنے سے مرتد....

Image

عمل صالح کے قبولیت کی شرطیں - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں عمل کےقبولیت کی شرطوں کا مختصر تذکرہ ہے۔

Image

عمل صالح کے قبولیت کی شرطیں (سنت کی موافقت) - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں عمل کےقبولیت کی شرطوں میں سے دوسری شرط سنت کی مطابقت کا بیان ہے۔

Image

عمل صالح کے قبولیت کی شرطیں (اخلاص وعدم ريا) - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں عمل کےقبولیت کی شرطوں میں سے پہلی شرط اخلاص کا بیان ہے۔

Image

غيبت - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں غیبت کا مفہوم اور معاشرہ میں اسکی خطرناکی کا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا گیا ہے۔

Image

انمول تحفہ - (اردو)

زیرنظر کتاب میں اسلام کے پانچ ارکان کی نہایت ہی عمدہ وآسان اسلوب میں تشریح وتوضیح کی گئی ہے اس کتاب کا مطالعہ عوام وخواص سب کیلئے مفید ہے.

Image

شیطان کی انسان دشمنی، انتباہ اوربچاؤ - (اردو)

زيرنظر رسالہ میں شیطان مردود کی انسان دشمنى، اسکے عداوت کے مظاہر،اوراسکے مکروفريب سے بچنے کے مفید طریقے انتہائی شستہ وعام فہم اسلوب میں بیان کئے گئے ہیں.

Image

روزہ کو توڑنے والی چیزیں - (اردو)

زیر نظر ویڈیوں میں کتاب وسنت کی روشنی میں روزہ ٹوڑنے والی چیزوں کا مختصرا بیان ہے۔

Image

اور صلیب ٹوٹ گئی - (اردو)

اور صلیب ٹوٹ گئی:ریاس پٹیر سے عبداللہ بن کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے مرد مجاہد کی داستان حیات ہے۔ جس میں انہوں نے بڑے خوبصورت انداز میں اپنے اسلام قبول کرنے کا پس منظر بیان کیا ہے اور اپنے تین سالہ تحقیقی دور کے حالات بھی بیان کیے....

Image

ذوالحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت، قربانی اور عید کے بعض احکام - (اردو)

زیر نظر مقالہ ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن كى فضيلت، قربانى اورعيد كے بعض احکام ومسائل پرمشتمل ہے. (ملاحظہ:۱۔ صفحہ ۳ پر(يستحب التبكيرإلى الفرائض) کا ترجمہ’’فرض نمازوں کے بعد بلند آواز سے تکبیرکہنا‘‘ کیا گیا ہے جبکہ اس کا ترجمہ: فرائض کی ادائیگی میں جلدی کرنا ہے۔ )۲۔ اسی طرح....

Image

ہرشوہر کیلئے وصیّت نبوی صلى الله عليه وسلم - (اردو)

زیرنظرمقالہ میں شوہروں کے لئے چند اہم ومفید نبوی وصیت کوجمع کردیا گیا ہے. جسکا مطالعہ زوجین کے مابین خوشگوارتعلقات استوارکرنے میں کافی معاون ثابت ہوگی.