×
Image

غیر اللہ کی قسم کھانا كيسا ہے؟ - (اردو)

کیا اللہ کے علاوہ کی قسم کھانا درست ہے؟قرآن اورکعبہ کی قسم کھانا کیساہے؟ماں باپ کی قسم,بہن کی قسم, نبی ورسول کی قسم , ولى پیروبابا کی قسم, مزارومشاہد کی قسم,وطن کی قسم ,زمین کی قسم, سَرکی قسم ,جبرئیل وفرشتوں وغیرہ کی قسم کا شرعی حکم کیا ہے؟ مشروع وغیرمشروع....

Image

عمل صالح کے قبولیت کی شرطیں (اخلاص وعدم ريا) - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں عمل کےقبولیت کی شرطوں میں سے پہلی شرط اخلاص کا بیان ہے۔

Image

تصحیح العقائد بابطال شواهد الشاهد - (اردو)

زیرنظر کتاب \” تصحیح العقائد بإبطال شواهد الشواهد \”میں علم غیب،حاضروناظر، نور وبشر، رؤیت باری تعالى وغیرہ مسائل پر تفصیلی بحث کیا گیا ہے اورمخالفانہ شکوک وشبہات کا تحقیقی وعلمی جائزہ لیا گیا ہے.نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.