×
Image

موسوعۃ الاحادیث النبویہ مترجم - (اردو)

ایک باہم مربوط ومتکامل پروجیکٹ جو اسلامی مواد میں بار بار ذکر ہونے والی احادیث نبویہ کو منتخب کر کے ان کی آسان اور مکمل شرح بیان کرتا ہے؛ نیز ان احادیث نبویہ کا زندہ ومشہور زبانوں میں مناسب اور عمدہ ترجمہ کر کے تمام ممکنہ وسائل کے ذریعہ اسے....

Image

رياض الصالحين - (اردو)

رياض الصالحين : ساتویں صدی ہجری کے امام نووی کی ایسی تالیف ہے جسے حسن قبول حاصل ہے۔ عبادات سے لے کر معاملات تک اور معاشرت سے لے کر سیاسیات تک، زندگی کے تمام اہم شعبوں کے لیے قرآن و حدیث سے جس طرح رہنمائی مہیا فرمائی گئی ہے، اس....

Image

اسلاف کرام کے نزدیک سنت نبویہ کی حفاظت کے پندرہ وسیلے - (اردو)

یہ ایک مختصر کتاب ہے جس میں ان وسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے جنہیں محدثین کرام نے سنت نبویہ کی حفاظت کے لیے اختیار فرمایا۔

Image

حفظ حدیث کا پہلا انعامی مقابلہ - (اردو)

عقیدت، شریعت اور اخلاقیات سے متعلق چیدہ و چنیدہ حدیثوں کا مجموعہ.

Image

نوے منتخب احادیث پر مشتمل - (اردو)

یہ نوے حدیثیں ہیں جو مختلف حدیثوں کی کتابوں سے چنی گئیں ہیں، اور ساتھ ہی روایت کرنے والے صحابیوں کا تعارف نیز حدیث کے فوائد ومسائل کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

Image

ضیائے نبوی اردو ترجمہ و شرح اربعین نووی - (اردو)

”ضیائے نبوی“ اربعین نووی کے اردو ترجمہ و شرح پر مشتمل نہایت جامع اور ممتاز و منفرد شرح ہے، جو عوام و خواص، علماء و طلبہ اور واعظین و ائمۂ مساجد سب کے لیے یکساں مفید ہے۔ اس کتاب کی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں : ✿ ہر حدیث....

Image

سُنن ابن ماجہ - (اردو)

سُنن ابن ماجہ (اُردو): اس وقت آپ کے سامنے کتب ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ کتب ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث....

Image

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور سائنس کے اعترافات - (اردو)

زیر نظر مضمون میں حدیث نبوی صلى اللہ علیہ وسلم کے چند ایسے امورکا تذکرہ کیا گیا ہے جنکا اعتراف خود سائنس نے کیا ہے.

Image

اسی منتخب احادیث (4) - (اردو)

حدیث کی کتابوں سے چنندہ صحیح حدیثیں

Image

مسند احمد بن حنبل - (اردو)

زیر نظر کتاب امام المحدثین، شمس الموحدین اور کتاب وسنت کے بے باک داعی امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی خدمت حدیث کے سلسلہ میں معرکہ آراء تصنیف ہے ۔جس کی حسن ترتیب اور بہترین انتخاب کی دنیا معترف ہے۔ یہ کتاب احادیث نبویہ کا عظیم و وسیع ذخیرہ....

Image

سُنن ابوداود - (اردو)

سُنن ابوداود(اردو): "سنن ابوداود" اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے تیسری اہم کتاب ہے جس میں امام ابوداود رحمہ اللہ نے فقہی ابواب کے اعتبار سے احکام سے متعلق (5274) حدیثیں جمع فرمائی ہیں، البتہ بخاری مسلم رحمہما اللہ کی طرح اس میں صحت....

Image

صحيح مسلم - (اردو)

قرآن کریم کے بعد صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہےاوراس کے بعد دوسری کتاب صحیح مسلم ہے جس کے اندر وارد احادیث کی صحت پر امت مسلمہ کا اتفاق ہے، جسے امام مسلم بن حجاج رحمہ اللہ نے تین لاکهـ احادیث کے مجموعہ سے منتخب کرکے مرتب کیا ہے. اس....