روزوں کے مسائل
زیرنظرکتاب میں اسلام کے چوتھے رکن صوم رمضان کے بارے میں گفتگوکرتے ہوئے صوم کی اہمیت وفضیلت ،صوم رمضان کی خصوصیت،تراویح،لیلۃ القدر،اعتکاف،صدقۃ الفطروغیرہ کے مسائل کو نہایت ہی بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے نیز صوم سے متعلق منتشربعض ضعیف اورغیرثابت شدہ روایات کا تذکرہ کرکے ان سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے۔
اس مادہ کے ترجمے
زمرے
- روزے سے متعلق مسائل << روزہ << عبادات << فقہ