×
Image

أحاديث شهر الله المحرم - (اردو)

یہ کتاب شیخ عبداللہ صالح فوزان حفظہ اللہ کی کتاب احادیث عشرہ ذی الحجہ وایام تشریق کے ساتھ مطبوع شیخ ہی کے مختصر رسالہ احادیث شہر اللہ المحرم کا اردو ترجمہ ہے، اللہ اسے لوگوں کے لئے نفع بخش بنائے۔

Image

ماہ محرم کے احکام - (اردو)

مؤلف رحمہ اللہ نے اس پمفلٹ میں ماہ محرم کے احکام کو کتاب وسنت کی روشنی میں واضح کیا.

Image

ہجری مہینوں کے ناموں کی وجہ تسمیہ کیا ہیں؟ - (اردو)

سوال:اسلامی مہینوں کے ناموں کی وجہ تسمیہ کیا ہیں؟ میں انہیں کیلنڈر میں شامل کرنا چاہتا ہوں تا کہ لوگوں کو ان کی وجہ تسمیہ بھی معلوم ہو جائیں، نیز میں اس کام کا حکم بھی جاننا چاہتا ہوں؛ کیونکہ میرے علم کے مطابق مہینوں کے یہ نام اسلام کے....

Image

محّرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء - (اردو)

زیر نظرمقالہ میں حافظ مبشرحسین لاہوری حفظہ اللہ نے محرّم الحرام کے فضائل ومسائل اورصوم عاشوراء کے بارے میں شرعی گفتگو کرکے ماہ محرّم میں روزوں کے منافی امورکا تذکرہ کرکے ان سے بچنے کی نصیحت فرمائی ہے۔ اپنے موضوع پر نہایت ہی بہترین مقالہ ہے ضرور مطالعہ فرمائیں

Image

ماہِ محرّم کی فضیلت - (اردو)

سوال: ماہِ محرم کی کیا فضیلت ہے؟

Image

ماہ محرم کی تعظیم اور صوم عاشوراء کی فضیلت - (اردو)

یہ ایک مختصر خطبہ ہے جس میں اسلامی کیلنڈر کے مطابق ہجری سال کے ماہ محرم کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں، نیز عاشورا کے روزہ کی فضیلت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے، جوکہ فضیلت والے مہینہ محرم کی دسویں تاریخ کو رکھا جاتا ہے۔

Image

ماہِ محرّم کے بدعات ومنکرات - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ سید معراج ربانی حفظہ اللہ نے سال ہجری کی ابتدا کا پس منظراوراس سے مستنبط اہم دروس کا تذکرہ کرکے ماہ محرّم اوریوم عاشوراء کے فضائل اوراس میں کئے جانے والے جائزومستحب اعمال کو بیان کیا ہے، نیز ماہ محرّم اوریومِ عاشوراء کے موقع پر....

Image

محرّم کے مہینے میں شادی بیاہ مکروہ سمجھنا - (اردو)

سوال:کیا محرم کے مہینے میں شادی کرنا مکروہ ہے؟ میں نے کچھ لوگوں سے ایسا ہی سنا ہے۔

Image

محرّم الحرام کے فضائل - (اردو)

زیرنظرمضمون میں محرّم الحرام کی اہمیت و فضیلت کوبیان کرکے اسمیں پائی جانے والی بدعات وخرافات کا شرعی جائزہ لیا گیا ہے.

Image

اللہ تعالیٰ کا مہینہ محرم - (اردو)

اللہ تعالیٰ کا مہینہ محرم

Image

ماه محرم فرعونی ظلم سے نجات کا مہینہ - (اردو)

جب ظلم گزرتا ہے حد سے قدرت کوجلال آجاتا ہے : فرعون کا سرجب اٹھتا ہے موسی کوئی پیداہوتا ہے محرّم الحرام فرعونی ظلم سے نجات اوردنیا کے ظالموں کے لئےعبرت ودرس کا مہینہ ہے.

Image

مقالاتِ محرّم - (اردو)

مقالاتِ محرّم : واقعہ کربلا تاریخِ اسلام کا ایک ایسا سلگتا موضوع ہے جس کی حدّت چودہ سو سال گزرجانے کے بعد آج بھی محسوس کی جارہی ہے۔ قصائد وحکایات کی دنیا میں تو یہ بہت سہل عنوان ہے اور اس حوالے سے خود ساختہ کہانیوں پر مشتمل بے شمار....