×
Image

مادہ جانور کی قربانی کا حکم - (اردو)

سوال: کیا قربانی کیلئے مادہ جانور ذبح کیا جا سکتا ہے؟

Image

کیا قُربانی کا جانور خریدنے کے لیے قرض لیا جاسکتا ہے؟ - (اردو)

سوال : كيا قربانى كا جانور خريدنے كے ليے قرض حاصل كرنا ضرورى ہے ؟

Image

قُربانی کا پورا گوشت خودکھانے یا پورے کو صدقہ کرنے کا حُکم - (اردو)

سوال : اگر کوئی شخص دو عقیقے کرے یا دو قربانیاں کرے تو کیا ان میں ایک مکمل جانور کو خود کھا سکتا ہے، اور دوسرے جانور کا پورا صدقہ کر سکتا ہے؟ پہلے جانور کا کچھ بھی حصہ صدقہ نہیں کیا اور دوسرے جانور میں سے کچھ بھی گوشت....

Image

قُربانی کرنے والا کِن کِن چیزوں سے اجتناب کرے - (اردو)

سوال: کیا قربانی کرنے کا ارادہ رکھنےوالے شخص کے لیے بال اورناخن کاٹنا جائز ہے ؟

Image

فوت شُدگان کی جانب سے قُربانی کرنا - (اردو)

سوال : کیا میں اپنے فوت شدہ والدین کی طرف سے قربانی کرسکتاہوں ؟

Image

قربانی کے جانور میں عمر کا خیال رکھنا ضروری ہے - (اردو)

41899سوال : كيا قربانى كے جانور كے ليے كوئى عمر معين ہے ؟ اور كيا ڈيڑھ سال كى گائے قربانى ميں ذبح کی جا سكتى ہے ؟

Image

عقیقہ میں شراکت کا حکم - (اردو)

سوال : كيا جڑواں بچوں ( بچہ اور بچى ) كے عقيقہ ميں تين بكروں كے بجائے ايك بچھڑا يا گائے ذبح كرنا جائز ہے، اگر جواب مثبت میں ہو تو اس کی اوصاف كيا ہوں گى ؟

Image

قُربانی کے شروط وضوابط - (اردو)

سوال : میں نےاپنی اوراولاد کی جانب سے قربانی کرنے کی نیت کی ہے ، توکیا قربانی کے لیے کچھ خاص اورمعین صفات پائی جاتی ہیں ؟ یا یہ کہ میں کوئی بھی بکری ذبح کرسکتا ہوں ؟

Image

عقیقہ اور قُربانی کے لئے ایک ہی جانور ذبح کرنے کاحُکم؟ - (اردو)

سوال : كيا ايك ہى جانور عقيقہ اور قربانى كى نيت سے ذبح كرنا جائز ہے ؟

Image

قُربانی کی تعریف اور اس کا حُکم - (اردو)

سوال:قُربانی سے کیامراد ہے ؟ اورکیا قربانی کرنا واجب ہے یا سنت ؟

Image

کیا حاملہ جانور کی قربانی کرنا جائز ہے ؟ - (اردو)

سوال: کیا حاملہ جانور کی قربانی کرنا جائز ہے؟ اور اگر جائز ہے تو جانور کے پیٹ میں موجود بچے کا کیا کیا جائے گا؟

Image

حج بدل کے احکام وضوابط - (اردو)

سوال: ہمارے ملک میں کچھ ایسے حج گروپ ہیں جو حج بدل کی سہولت فراہم کرتے ہیں، یعنی ہم انہیں نقدی رقم دیتے ہیں -یہی حج کرنے کیلئے رقم ہوتی ہے- اور پھر اہل علم افرادہماری طرف سے حج کرتے ہیں، تو کیا یہ جائز ہے؟