×
Image

فضائل محرّم اور بدعات محرّم - (اردو)

زیرنظرمضمون میں محرّم الحرام کی اہمیت و فضیلت کوبیان کرکے اسمیں پائی جانے والی بدعات کا شرعی جائزہ لیا گیا ہے.

Image

رمضان المبارک کے بعض مسائل - (اردو)

زیرنظرپمفلٹ میں کتاب وسنت وعلماء کرام کے اقوال کی روشنی میں روزہ کے بعض مسائل واحکام بیان کئے گئے ہیں. مؤلف:حافظ زبيرعلى زئی.

Image

یوم عاشوراء کی فضیلت - (اردو)

انسان پر اللہ کا کرم ہے کہ اسنے ایسے ایام وزمانے مقرر کئے جن میں بندہ اپنے رب کی عبادت کرکے نیکیوں میں اضافہ کرسکتا ہے اور گنا ہوں سے توبہ کرکے رب کی رحمت کا مستحق بن سکتا ہے , محرم الحرام کا مہینہ بھی انہیں میں سے ایک....

Image

واقعہ کربلا تاریخ کےٍ آئینے میں - (اردو)

واقعہ کربلا کو بیان کرنے والے اکثر رواۃ جھوٹے’مجہول ’غیرمعتبر’غالى اور کٹر پسند شیعہ ہیں’ انہوں نے مبالغہ آرائیوں اور داستانوں سے بھرے ہوئے واقعات بیان کئے اور بہت سی روایتیں خود گھڑی ہیں اور مؤرخین نے انکو بلا تحقیق اور بلا کسی نقد وتبصرہ نقل کیا –یہی وجہ ہے....

Image

محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم،علامتیں اور تقاضے - (اردو)

زیرنظر مضمون شیخ عبد الرزاق بن عبد المحسن البدر حفظہ اللہ کی ہے جس کا عنوان"ست سمات لصدق المحبة" ہے جسے بغرض افادہ عامہ اردو قالب میں ڈھالا گیا ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت سب سے بڑی اطاعت اور عظیم قربت ہے؛آپ اولاد آدم کے سردار،متقیوں کے امام،اللہ....

Image

ماہ صفر کے مسائل - (اردو)

ماہ صفر کے مسائل: زیر نظر مقالہ میں ماہ صفر کے احکام ومسائل کے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں مختصر روشنی ڈالی گئی ہے نیز اس ماہ سے نحوست وبد شگونی لینے سے روکا گیا ہے.

Image

حج اور عمره - (اردو)

زیر نظر مقالہ میں حج وعمرہ کی اہمیت وفضیلت اور اسکے طریقہ کار کو نہایت اختصار سے بیان کیا گیا ہے۔

Image

نَو مسلم کےلیے کن چیزوں کا کرنا اورکن چیزوں کا نہ کرنا ضروری ہے - (اردو)

نَو مسلم کےلیے کن چیزوں کا کرنا اورکن چیزوں کا نہ کرنا ضروری ہے: اس کتابچہ میں عزّت مآب شیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ نے نومسلم سے متعلق تمام ضروری احکام کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کردیا ہے،نومسلم کے بارے میں اس مختصرگائڈ کو زیادہ سے....

Image

ذوالحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت، قربانی اور عید کے بعض احکام - (اردو)

زیر نظر مقالہ ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن كى فضيلت، قربانى اورعيد كے بعض احکام ومسائل پرمشتمل ہے. (ملاحظہ:۱۔ صفحہ ۳ پر(يستحب التبكيرإلى الفرائض) کا ترجمہ’’فرض نمازوں کے بعد بلند آواز سے تکبیرکہنا‘‘ کیا گیا ہے جبکہ اس کا ترجمہ: فرائض کی ادائیگی میں جلدی کرنا ہے۔ )۲۔ اسی طرح....

Image

جنازہ , قبر اور تعزیت کی چند بدعات - (اردو)

زیر نظر مقالہ میں جنازہ , قبر اور تعزیت سے متعلق مسلم معاشرہ میں پائی جانے والی چند بدعات کا جائزہ لے کر انکا شرعی رد پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید مضمون ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

محاسبہ نفس - (اردو)

نفس انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے, اسی لیے نفس کے تزکیہ واصلاح کا کام آدمی کی سپرد کیا گیا ہے اور اسی پر فلاح کا دارومدار ہے. یہ مضمون آپ کو محاسبہ نفس کی دعوت دیتاہے.

Image

فضیلت ماہِ رمضان - (اردو)

پیش نظر مقالہ میں ماہ رمضان کی فضیلت واہمیت اور اسکی خصائص کو اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔