تقلید کی شرعی حیثیت،اشکالات اور شبہات کا ازالہ

أعرض المحتوى باللغة العربية anchor

translation تالیف : جلال الدین قاسمی
1

تقلید کی شرعی حیثیت،اشکالات اور شبہات کا ازالہ

1.5 MB PDF

زیرمطالعہ کتاب میں شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے تقلید کی شرعی حیثیت کو بیان کرکے اس کے متعلقہ شبہات واشکالات کا نہایت مسکت علمی جواب دیاہے۔ تقلید کے موضوع پرنہایت بہترین تالیف ہے جو عوام وخواص،طلبا اورعلماء سب کے لئے مفید ہے(تقدیم وتعلیق:ڈاکٹرحافظ محمد شہبازحسن)

زمرے