انہیں آگ نہیں چھوئے گی
أعرض المحتوى باللغة العربية
جس مسلمان کے تین چھوٹے بچے فوت ہوجائیں اور اس پر صبرسے کام لے تو اسے جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی ، مگرقسم پوری کرنے کے لئے آگ پر سے گزرنا ہو گا۔