اسلام میں سنت کا مقام ومرتبہ کیا ہے؟

أعرض المحتوى باللغة العربية anchor

translation تالیف : حافظ عبد العظیم عمری مدنی
1

اسلام میں سنت کا مقام ومرتبہ کیا ہے؟

173.8 MB MP4
2

اسلام میں سنت کا مقام ومرتبہ کیا ہے؟

0 B YOUTUBE

زیرنظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے سورہ حجرات کی ابتدائی آیتوں کی روشنی میں سنت کے مقام ومرتبہ، صحابہ کرام کا سنت کی تعظیم اوراس سے لگاؤ وغیرہ کا نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے اور سنت رسول کا استہزاء کرنے والوں، اسے عقل کے ترازو پر تولنے والوں،اس کا انکار کرنے والوں اور اسکے اوامر کی مخالفت کرنے والوں کا سختی سے رد فرمایا ہے اور اسکے خطرناک انجام سے آگاہ کیا ہے۔ نہایت ہی مؤثرووقیع خطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں۔