اسلام ايك كامل دين ہے
أعرض المحتوى باللغة العربية
ویڈیو مذکورمیں شیخ منیرقمر حفظہ اللہ نے دین اسلام کے محاسن میں سے ایک محسن یہ بتلایا ہے کہ یہ ایک کامل وشامل دین ہے جسمیں کسی قسم کی بدعت کی گنجائش نہیں ہے.