تعویذ گنڈہ لٹکانے کا حکم
أعرض المحتوى باللغة العربية
تعویذ گنڈہ لٹکانے کا حکم : عصر حاضر میں مسلمانوں کے اندر مروجہ شرک کے مظاہر میں سے تعویذ گنڈے کا لٹکانا بھی ہے. زیرنظر بروشر اس بابت وارد احادیث پر مشتمل ہے.