حضرت محمد صلى اللہ علیہ وسلم قدیم صحیفوں میں

أعرض المحتوى باللغة العربية anchor

translation تالیف : عطاء الرحمن ضياء الله
1

حضرت محمد صلى اللہ علیہ وسلم قدیم صحیفوں میں

920.51 KB PDF

اس مضمون میں یہ تورات وانجیل, پارسی مذہب کے صحیفے اور ہندوؤں کی ویدوں کی شہادتوں اور حوالوں کے ذریعہ یہ بیان کیا گیا ہے کہ نبیوں کے خاتم حضرت محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی خبر تمام صحیفوں میں موجوجود ہے.