نماز ایک عہد وپیمان ہے
أعرض المحتوى باللغة العربية
نماز دین کا اہم ستون ہے، توحید کے بعد یہ سب سے عظیم عبادت ہے، زیر نظر مقالہ میں نماز کی اہمیت اور تارک نماز کے حکم سے متعلق چند فتووں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔