دُعا نہ قبول ہونے کے اسباب

أعرض المحتوى باللغة العربية anchor

translation تالیف : شہاب الدین مدنی
1

دُعا نہ قبول ہونے کے اسباب

3.7 MB MP3

دعاکی عدم قبولیت کے اسباب میں سے ایک اہم سبب مال حرام کا استعمال کرنا ہے،اس درس میں مال حرام کی شناعت وقباحت کا تذکرہ کرکےجائزوحلال رزق کے کھانے کا حکم دیا گیا ہے۔نیزدعا کے چند اہم شرائط وآداب کوبھی اختصارکے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔(مقرّر:شہاب الدین مدنی ۔حفظہ اللہ۔)

زمرے