فتاوى دار الافتاء سعودی عرب

أعرض المحتوى باللغة العربية anchor

translation تالیف : عبد العزيز بن عبد الله بن باز
1

فتاوى دار الافتاء سعودی عرب

39.6 MB PDF

اس جلد میں سعودی عرب کے مفتی عام وصدر کبارعلماء بورڈ سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ اوربورڈ کے دیگرمعتبر علمائے کرام کے عقیدے سے متعلق اہم سوالات کے جوابات شامل ہیں،خاص طورسے مسئلہ تکفیرپرتفصیلی روشنی موجود ہے، علاوہ ازیں متعدد فرقوں اور بدعات سے متعلق بھی فتوے شامل کتاب ہیں۔

زمرے