فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں ہے، لیکن جہاد اور نیت باقی ہے
أعرض المحتوى باللغة العربية
فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں ہے کیوں کہ وہ دار الاسلام بن گیا ہے، لیکن حسن نیت پر جہاد اور ہجرت کا ثواب حاصل کر سکتا ہے۔