سُنّت و بدعت کا مفہوم
سُنّت وبدعت کا مفہوم:
موجودہ دورمیں اہل سنت کہلانے والے حضرات سنت کا لبادہ پہن کر معاشرے میں مختلف طرح کی بدعات کو فروغ دے رہے ہیں ،اور جاہل وسادہ لوح مسلمانوں کے عقیدہ سے کھیل رہے ہیں،لیکن حقیقت میں سنت کیا ہے؟ اہل سنت کون لوگ ہیں؟ اورسنت کی اہمیت،اس کے فوائد وثمرات کیا ہیں؟ اسی طرح سنت کی ضد بدعت کی حقیقت کیا ہے؟ بدعت کی شناعتیں کیا ہیں؟ معاشرہ میں بدعات کے رواج پانے کے اسباب کیا ہیں؟اس کا خاتمہ کس طرح ممکن ہے ان سب کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کرنے کیلئے شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ کے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں۔