×
کیا والد کے ذمہ اپنے فقیر اورتنگدست بیٹے کےفریضہ حج کا خرچہ کرنا واجب ہے ، اورکیا بیٹے کے ذمہ اپنے فقیر اورتنگدست والد کے فریضہ حج کا خرچ واجب ہے؟

    محرم کےبغیر عورت کے سفرکا حکم

    حكم سفر المرأة بدون مَحرم

    [ اردو- أردو - urdu ]

    شیخ محمد صالح عثیمین

    ترجمہ: اسلام سوال وجواب ویب سائٹ

    تنسیق: اسلام ہا ؤس ویب سائٹ

    ترجمة: موقع الإسلام سؤال وجواب
    تنسيق: موقع islamhouse

    2012 - 1433

    محرم کےبغیر عورت کے سفرکا حکم

    کیا والد کے ذمہ اپنے فقیر اورتنگدست بیٹے کےفریضہ حج کا خرچہ کرنا واجب ہے ، اورکیا بیٹے کے ذمہ اپنے فقیر اورتنگدست والد کے فریضہ حج کا خرچ واجب ہے؟

    الحمدللہ

    حرام ہے ، اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

    ( محرم کے بغیر عورت سفر نہ کرے ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1763 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1341 ) ۔

    اگرچہ اس کا کام اورملازمت بھی اس کا تقاضہ کرے توپھر بھی جائز نہيں ، اوراس بنا پرہم یہ کہيں گے کہ اگراسے محرم نہيں ملتا تووہ سفر ہی نہ کرے ۔ .