مریض کس طرح پاکی حاصل کرے؟ اور کس طرح نماز ادا کرے؟
اس کتابچہ میں مریض کے پاکی حاصل کرنے اور نماز پڑھنے کی کیفیت کو قرآن وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے، جسے ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرین کے مراجعہ کے بعد مملکت سعودی عرب کی وزارۃ صحت نے نشر کیا ہے
زمرے
- مریض کی طہارت << طہارت اور اس کے احکام << عبادات << فقہ
- نماز << عبادات << فقہ
- مریض کی نماز << عبادات << فقہ
- دعوت الی اللہ