نبی ﷺ کی نماز کا طریقہ اور نماز با جماعت کا وجوب
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے طریقہ کے بیان میں یہ ایک مختصر کتاب ہے جسے ہر مسلمان مرد وعورت کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اس سے واقف ہوکرمسلمان نماز کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا کرنے کی کوشش کرے، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’تم اسی طرح نماز پڑھو جس طرح مجھے نمازپڑھتے دیکھا ہے‘‘۔ (صحیح بخاری)۔ ساتھ ہی اس کتاب میں نماز باجماعت کے واجب ہونے کی دلیلیں بھی ذکر کی گئی ہیں اور نصوص کی روشنی میں اس کی اہیمت کو اجاگر کیا گیا ہے۔
اس مادہ کے ترجمے
زمرے
- نماز کا طریقہ << نماز << عبادات << فقہ
- جماعت کی نماز << نماز << عبادات << فقہ
- دعوت الی اللہ